کیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند ہوگیا ہے؟
اگر آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند ہوچکا ہے تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کو اس کا متبادل بتاتے ہیں۔ یوں تو ایڈسینس کا متبادل بہت سے پروگرام ہیں جن میں AdBrite اور Bidvertiser سر فہرست ہیں لیکن چونکہ ہم پاکستان میں موجود ہیں تو ان سروسز سے فائدہ نہیں اٹھاسکتے ہیں کیونکہ ان کا Payment mode یا تو Paypal ہے یا Alertpay اور اگر چیک بھی دیتے ہیں تو وہ تقریبا 2 ماہ بعد پاکستان میں Issue کیا جاتا ہے۔ نیز ان کمپنیوں کے اشتہارات زیادہ تر Pages میں Show نہیں ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کلک بہت کم ہوتے ہیں۔
نوٹ: اگر آپ کا ایڈسینس کا اکائونٹ بند ھوچکا ہے اور نئے اکائونٹ بنانے میں آپ کو دشواری پیش آرہی ہے تو گوگل ایڈسینس کا اکائونٹ ہم سے بنوانے کیلئے
ادھر کلک کریں۔
ادھر کلک کریں۔